دماغی اعصاب
معنی
١ - [ حیاتیات ] مغز کی رگیں، وہ اعصاب جو دماغ کے مختلف احکامات عضلات تک پہنچاتے ہیں۔ "خرگوش میں دماغی اعصاب کے بارہ جوڑے ہوتے ہیں۔" ( ١٩٦٥ء، معیاری حیوانیات، ٣٢٤:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دماغی' کے ساتھ عربی زبان سے لفظ 'عصب' کی جمع 'اعصاب' بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٥ء کو "معیاری حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - [ حیاتیات ] مغز کی رگیں، وہ اعصاب جو دماغ کے مختلف احکامات عضلات تک پہنچاتے ہیں۔ "خرگوش میں دماغی اعصاب کے بارہ جوڑے ہوتے ہیں۔" ( ١٩٦٥ء، معیاری حیوانیات، ٣٢٤:١ )